حضرت شیخ حمدللہ جان صاحب کی یاد میں

اج کا دن حضرت شیخ حمدللہ جان صاحب کی یاد میں۔
آج سلطان العلماء، شیخ المجاہدین و المناظرین، شیخ حمد اللہ جان اس دنیائے فانی سے رحلت کر چکے تھے ۔
آپ نے اپنی پوری زندگی دینِ اسلام کی خدمت، علم کی ترویج، اور امت کی اصلاح کے لیے وقف کی۔ آپ کی تربیت یافتہ ہزاروں شاگردان دنیا کے مختلف کونوں میں دین کی خدمت میں مصروف ہیں، جن میں کئی ممتاز علماء، فقہاء اور مجاہدین شامل ہیں۔
آپ کی علمی و عملی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔
کل نفس ذائقہ الموت

1 thought on “حضرت شیخ حمدللہ جان صاحب کی یاد میں”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *