پی آئی اے ائر ہوسٹس گرفتار

نیوز رپورٹ لاہور(Asia tv)
پی آئی اے ائیرہوسٹس پھنس گئ ۔
عاصمہ شوکت جو کہ پی آئی اے ائر ہوسٹس ہے،لاہور ائیرپورٹ پر چیکینگ کے دوران پکڑی گئی۔
تفصیلات کے مطابق 25جنوری کو کسٹمز حکام نے یو اے ای سے آنیوالی پرواز پی کے 264کی ائر ہوسٹس عاصمہ شوکت کو شک کی بنا پر روک کر تلاشی لی۔دوران چیکینگ انکے بیگ سے 50 کے قریب قیمتی موبائل فونز برامد ہوئے، سمگلنگ ناکام کرتے ہوئے کسٹمز حکام نے موبائل فونز ضبط کرلیے، اور ملزمہ عاصمہ کیخلاف کے خلاف کارروائی شروع کردی ۔ آئندہ اس طرح کے سمگلنگ واقعات کو روکنے کیلئے یہ کارروائی عمل میں لائی گئی۔ کسمز حکام لاہور پاکستان۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *