کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ بے قابو


نیوز رپورٹ Asia tv لاس اینجلس 11جنوری

آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 13000 عمارتیں تباہ، لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوکر چلے گئے۔ اسکے علاوہ شہریوں کی 50ارب ڈالرز کا نقصان ہوا

لاس اینجلس کے علاقے میں پانچ آتشزدگی کے باعث تیز
ہوائیں اور کم نمی جاری ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں
تیزی سے اضافے کا امکان ہے۔

آگ لگنے کا آج چارواں دن ہے۔لیکن ان چار دنوں میں ابھی تک آگ پر کوئی قابو نہ پاسکا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *