خیبر میل ایکسپریس

نیوز رپورٹ Asia tv

نوشہرہ
22جنوری2025
خیبر پختونخواہ کے ریلوے اسٹیشنز میں خیبر میل ایکسپریس آمد کی ٹائمنگ میں تبدیلی ،جو کہ کراچی سے براستہ پنجاب ،نوشہرہ اور پشاور کو جارہی ,ہے۔ اب خیبر میل ایکسپریس کی (کراچی سے پشاور)  اپنے معمول کے وقت سے تقریباً 2گھنٹے 14منٹ  کی تاخیر کے ساتھ   صبح 07:04 بجے خیبر پختونخواہ میں انٹری ہوگی۔
لہذا وقت میں اضافہ یا کمی ہو سکتی ہے۔معلومات کے لیے برائے مہربانی ریلوے انکوائری پر رابطہ کرے.
جہانگیرہ فون نمبر 510643-0923 یا ہلپ لائن 117 پر رابطہ کریں ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *