مردان نیوز رپورٹ Asia tv جنوری 2025
مردان کی تاریخ کا ایک خوفناک نام، عبدالمناف خان
عبدالمناف کی کہانی کسی انڈین مووی میں مظلوم ہیرو سے کم نہیں ،جو زمانے کی ظلم ستم کی وجہ سے معاشرے اور قانون دونوں کا دشمن بن جاتا ہے
کہتے ہیں کہ کسی کیس میں پولیس نے اس کی بے عزتی کی تھی، حالانکہ مظلوم بھی یہی تھا لیکن اس کے بعد اس نے یک تنہا مردان پولیس کا مقابلہ کیا اور کافی پریشان کرکے رکھا،
مناف افغانستان جہاد میں لڑا، اور اتنی تعداد میں روسیوں کو ہلاک کیا کہ ہر جگہ مردان استاد کے نام سے مشہور ہوا-
کہتے ہے کہ جب1994 میں پولیس کے ساتھ اس کا آخری مقابلہ ہونےجارہا تھا تو نماز کے وقت اس کی طرف سے فائرنگ رک جاتی تھی، 10 پولیس والوں کو زخمی اور شہید کرنے کے بعد جب اس کی موت واقع ہوئی تو اس کی لاش کی بے حرمتی شروع کردی لیکن مردان کالج کے طلبہء نے احتجاج کرکے بے حرمتی روک دی تھی۔
Great man. Allah bakshy ameen