خیبر میل ایکسپریس
نیوز رپورٹ Asia tv نوشہرہ22جنوری2025خیبر پختونخواہ کے ریلوے اسٹیشنز میں خیبر میل ایکسپریس آمد کی ٹائمنگ میں تبدیلی ،جو کہ کراچی سے براستہ پنجاب ،نوشہرہ اور پشاور کو جارہی ,ہے۔ اب خیبر میل ایکسپریس کی (کراچی سے پشاور) اپنے معمول کے وقت سے تقریباً 2گھنٹے 14منٹ کی تاخیر کے ساتھ صبح 07:04 بجے خیبر پختونخواہ […]