Uncategorized

مرد مجاہد سینٹر مشتاق احمد کو اسرائیل فورسز نے گرفتار کرلیا

نیوز رپورٹ Asia tv 02/10/25 مشتاق احمد خان صاحب سمیت گلوبل صمد فلوٹیلا کے بیشتر ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔حالانکہ یہ کوئی اسلحہ پہنچانے والے نہیں تھے بلکے یہ ایک پرامن قافلہ تھا جو انسانی امداد لے کر نکلا تھا،اور غزہ کے مظلوم عوام کے لئے خوارک لے کر جا رہی تھے۔ مگر بزدل […]

مرد مجاہد سینٹر مشتاق احمد کو اسرائیل فورسز نے گرفتار کرلیا Read More »

پولیس کریک ڈاون

02/10/25نیوز رپورٹ Asia تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے شین سے تعلق رکھنے والے بخت رحمان عرف بختی رحمان اور ان کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس نے بخت رحمان کے بھائی کے ہوٹل کو بھی سیل کردیا۔پولیس کے مطابق بخت رحمان سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر لائیو میچز اور گیمز

پولیس کریک ڈاون Read More »

مظلوم افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کا ذمہ دار کون؟

،افغانستان پر طالبان کا کنٹرولامت مسلمہ اور خاص کر افغانستان کے غیور عوام کو دھوکا دینے والی بڑی سازش بے نقابامریکہ اور طالبان کے درمیان 22سالہ طویل جنگ کا نتیجہ آج دنیا کے سامنے ہیں۔نیوز رپورٹ Asia tv Networksتفصیلات کے مطابق اس جنگ میں لاکھوں لوگ شہید اور لاکھوں آفغانی باشندے بے گھر ہوگئے ۔

مظلوم افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کا ذمہ دار کون؟ Read More »

politics

نیوز رپورٹ نوشہرہAsia tvگزشتہ دنوں ڈاگی خیل نیبر ہو ڈ کے نا ظم اور پاکستان تحریک انصاف پار لیمنٹر ین کے زبیر الا مین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نو شہرہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کر نے والی شخصیت پرو یز خان خٹک کی ہے اس سے پہلے نو شہر ہ

politics Read More »

مردان میڈیکل کمپلیکس

نیوز رپورٹ Asia tvمردان میڈیکل کمپلیکس خاتون زیادتی واقعہ مردان میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ نے خاتون کے ساتھ پیش آنے والے مبینہ افسوسناک واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس کیس کے ایف آئی آر میں نامزد افراد کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔مردان میڈیکل کمپلیکس ایک طبی ادارہ ہے اور اس کا

مردان میڈیکل کمپلیکس Read More »

کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ بے قابو

نیوز رپورٹ Asia tv لاس اینجلس 11جنوری آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 13000 عمارتیں تباہ، لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوکر چلے گئے۔ اسکے علاوہ شہریوں کی 50ارب ڈالرز کا نقصان ہوا لاس اینجلس کے علاقے میں پانچ آتشزدگی کے باعث تیز ہوائیں اور کم نمی جاری ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی

کیلیفورنیا میں جنگل کی آگ بے قابو Read More »