
نیوز رپورٹ نوشہرہ
Asia tv
گزشتہ دنوں ڈاگی خیل نیبر ہو ڈ کے نا ظم اور پاکستان تحریک انصاف پار لیمنٹر ین کے زبیر الا مین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نو شہرہ کو ترقی کی راہ پر گامزن کر نے والی شخصیت پرو یز خان خٹک کی ہے اس سے پہلے نو شہر ہ سے منتخب ہو نے والے لوگوں نے اپنے بینک بیلنس کا گرا ف تیز ی سے بڑھا یا پرو یز خان خٹک نے نو شہرہ کو تو جہ دی اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی پرو یز خان خٹک پر انگلیا ں اٹھا نے والے اپنے گریبا نو ں میں جھا نکیں جنہوں نے اجتما عی مفا د کی بجا ئے اپنی ذات کے لئے پرو یز خان خٹک سے مفا دا ت حاصل کئے پرو یزخان خٹک نو شہر ہ کے وزیر اعلی نہیں تھے ان پر پورے خیبر پختو نخوا کی ذمہ داری تھی و زیر دفاع کے حیثیت سے ان نو شہر ہ کے لئے جو بن سکا کیاآج عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے عوام کے مفادات کو پس پشت ڈال اپنی عیا شیو ں میں مصر وف ہیں عوام کی آنکھو ں میں دھو ل جھو نکنے کے لئے اپنے حجر و ں میں بیٹھے ہو تے ہیں لیکن عوام کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہو تا عمران خان کی وجہ سے عوام نے ان کو ووٹ دیا بصورت دیگر یہ لو گ تو بلدیاتی انتخابات میں جنرل کو نسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈ یاسے با ت چیت کے دوران کیا انہو ں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصا ف پار لیمنٹر ین کے چیئر مین پرویزخان خٹک نے عوام کی جو خد مت کی وہ سب کے سامنے رو ز رو شن کی طرح عیا ں ہے عمران خان کا ٹر مپ کا رڈ استعما ل کر نے والے اب عوام کے مسائل کی طرف دیکھتے بھی نہیں ہیں انہو ں نے کہا جو لو گ جنرل کو نسلر کی سیٹ کے اہل نہیں تھے وہ ایم پی اے اور ایم این اے بن گئے ہیں انہو ں نے کہا کہ موجود ہ حکومت نے عوام کو درپیش مسائل کو حل کر نے میں سنجید ہ نہیں ہے اور عوام در در کی ٹھوکریں کھا نے پر مجبو ر ہیں انہو ں نے مزید کہا کہ پرو یز خان خٹک جیسے زیر ک سیاستدان نے ضلع نو شہر ہ کی ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے انہو ں نے کہ جو یہ سمجھتے ہیں کہ پرویز خان خٹک کی سیاست ختم ہو چکی ہے یہ ان کی خام خیا لی ہے ان پر انگلیاں اٹھا نے والو ں کو بہت جلد منہ تو ڑ جواب مل جائے گا۔