
Asia tvامریکہ(نیوز رپورٹ )
Oct 18, 2025
سروے کے مطابق 1کروڑ 70 لاکھ امریکی صارفین کی ٹک ٹاک رسائی سے محرومیئت اور لاکھوں لوگوں کی روزی انکم بند ہوجانےکا امکان ہے۔کچھ امریکی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے جو فیصلہ کیاß اس کے مطابق اب صرف آ نیوالاصدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی ٹک ٹاک کو بچا سکتے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق صدرٹرمپ نےچینی صدر سےٹیلیفونک گفتگو میں دیگر موضوعات اور ٹک ٹاک کا مستقبل پر بھی زیر بحث کیا ۔ دوسری طرف بائیڈنس کمپنی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے،کہ جب تک بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے فیصلے کے عدم نفاذ کے حوالےسے کوئی حتمی بیان جاری نہیں ہوتی تو اسمیں کوئی شک نہیں کہ 19 جنوری یعنی ہفتے کی رات بارہ بجے کے بعد ٹک ٹاک ہر سکرین سے غائب ہو جائے گی۔
Kha da che band she